الیکشن 2018: ’پنجاب میں بائیک چلانا ایک منفرد تجربہ ہے‘

الیکشن 2018 کے لیے سیریز بی بی سی اردو آن ویلز میں شامل اسلام آباد کی بائیکر گلِ افشان طارق کا ضلع گجرات کے گاؤں مچھیانہ کے سفر کے بارے میں ویڈیو لاگ۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2KF1jAv


EmoticonEmoticon