Thursday, July 26, 2018

الیکشن 2018: احتساب مجھ سے شروع ہوگا اور پھر نیچے جائے گا: عمران

  Anonymous       Thursday, July 26, 2018
پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ حالیہ عام انتخابات میں جن جن حلقوں کے بارے میں کہا جائے گا کہ وہاں دھاندلی ہوئی وہاں وہ ان کے ساتھ تحقیقات کے لیے تیار ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2v8ItuW
logoblog

Thanks for reading الیکشن 2018: احتساب مجھ سے شروع ہوگا اور پھر نیچے جائے گا: عمران

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment