Friday, July 27, 2018

الیکشن 2018: مسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی دونوں پنجاب حکومت بنانے کی دعویدار

  Anonymous       Friday, July 27, 2018
پاکستان مسلم لیگ ن اور پاکستان تحریکِ انصاف نے ملک کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں حکومت بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق پنجاب اسمبلی میں پی ایم ایل این کی 127 جبکہ پی ٹی آئی کی 122 نشستیں ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2NOIrAl
logoblog

Thanks for reading الیکشن 2018: مسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی دونوں پنجاب حکومت بنانے کی دعویدار

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment