پاکستان الیکشن 2018: ’فوجی افسران کو مجسٹریٹ کے اختیارات دینے کا قانون پارلیمان نے بنایا تھا‘

پاکستان کے نگران وزیر اطلاعات و قانون بیرسٹر علی ظفر کا کہنا ہے کہ الیکشن ایکٹ سنہ 2017 میں پارلیمان نے الیکشن کمیشن کو اختیار دیا تھا کہ وہ مجسٹریٹ کے اختیارات بطور انچارج نامزد فوجی افسران کو تفویض کر سکے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2A3lYxp


EmoticonEmoticon