الیکشن 2018: ’جنھیں پہلے اہمیت ہی نہیں دی جاتی تھی اب وہ الیکشن کی نگرانی کریں گے‘

پاکستان میں رواں ماہ ہونے والے عام انتخابات میں خواجہ سراؤں کو نمائندگی دینے کے لیے ایک غیر سرکاری تنظیم کی جانب سے انھیں انتخابات کی نگرانی کرنے کا موقع فراہم کیا جا رہا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2u7z9bi


EmoticonEmoticon