الیکشن 2018: انتخابی بینرز پر آرمی چیف اور چیف جسٹس کی تصاویر، تحریک انصاف کا امیدوار نااہل

پاکستان کے الیکشن کمیشن نے انتخِابی بینرز پر فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ اور سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کی تصاویر لگانے پر امیدوار کو اس ماہ ہونے والے انتخابات میں حصہ لینے پر نااہل قرار دے دیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2m2x8bV


EmoticonEmoticon