ایتھوپیا کے دارالحکومت ادیس ابابا میں ایرٹریا کے حکام نے سنہ 1998 میں ان دونوں ممالک کے درمیان جنگ کے بعد جب اپنے سفارتخانے کے دروازے کھولے تو وہاں دھول مٹی میں لپٹا فرنیچر، گاڑیاں اور یہاں تک کہ بیئر کی بوتلیں ملیں۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2uFEMwS
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
EmoticonEmoticon