کوئٹہ خودکش حملے میں 31 ہلاک، دولتِ اسلامیہ نے ذمہ داری قبول کر لی

صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں پولنگ سٹیشن کے قریب ہونے والے خودکش دھماکے کی ذمہ داری شدت پسند تنظیم دولتِ اسلامیہ نے قبول کر لی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2Aj44XN


EmoticonEmoticon