Thursday, July 5, 2018

کینیڈا شدید گرمی کی لپیٹ میں، ہیٹ ویو سے 33 افراد ہلاک

  Anonymous       Thursday, July 5, 2018
کینیڈا کا جنوبی صوبے کیوبک ان دنوں شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے اور درجہ حرارت 35 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ ہیٹ ویو کے سبب اب تک 33 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2lW2MaU
logoblog

Thanks for reading کینیڈا شدید گرمی کی لپیٹ میں، ہیٹ ویو سے 33 افراد ہلاک

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment