صدر ٹرمپ کی پلے بوائے ماڈل کو رقم دینے کی گفتگو ریکارڈ

امریکی میڈیا کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سابق وکیل مائیکل کوہن نے صدر ٹرمپ کی وہ گفتگو ریکارڈ کی ہیں جن میں وہ میگزین 'پلے بوائے' کی ایک ماڈل کو رقم کی ادائیگی کے بارے میں بات کر رہے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2LfwuHf


EmoticonEmoticon