غاروں میں پھنس جانے والے بچے،’معجزانہ لمحات تھے جب غوطہ خوروں نے ہمیں ڈھونڈ نکالا‘

شمالی تھائی لینڈ کے غاروں میں پانی بھر جانے کے باعث وہاں پھنس جانے والے 12 بچوں نے باہر نکلنے کے بعد بتایا ہے کہ انھوں نے نو دن خوراک کے بغیر گزارے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2O0JSN1


EmoticonEmoticon