سعودی عرب: لائیو پروگرام میں گلوکار کو گلے لگانے پر خاتون گرفتار

سعودی عرب کے معروف شہر طائف میں ایک لائیو پروگرام میں ایک خاتون کے ایک مرد کو گلے لگانے کی پاداش میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2JpzCKu


EmoticonEmoticon