حمید ہارون سے ’انٹرویو نے تو پاکستان میں طوفان برپا کر دیا‘

پاکستان کے سب سے بڑے انگریزی اخبار ڈان کے ناشر حمید ہارون کی بی بی سی کے پروگرام ’ہارڈ ٹاک‘ میں گفتگو ان دنوں سوشل میڈیا زیر بحث ہے جس میں انھوں نےآزادی اظہار رائے پر بڑھتی ہوئی پابندیوں پر بات کی تھی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2uvEjOs


EmoticonEmoticon