Tuesday, July 24, 2018

’نواز شریف کے دل کی حالت تسلی بخش نہیں ہے‘

  Anonymous       Tuesday, July 24, 2018
راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں نواز شریف کا طبی معائنہ کرنے والے ڈاکٹرز کی رائے ہے کہ نواز شریف کے دل کی حالت بہت اچھی نہیں ہے اور اگر یہ بہتر نہیں ہوتی تو انھیں انجائنا کے درد کے خدشات بڑھ سکتے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2LLEmw8
logoblog

Thanks for reading ’نواز شریف کے دل کی حالت تسلی بخش نہیں ہے‘

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment