میکسیکو کے شہر ڈورانگو میں طیارہ گر گر تباہ، متعدد مسافر زخمی

وسطی امریکی ملک میکسیکو کے شہر ڈورانگو میں جہاز گر کر تباہ ہو گیا جس میں 97 مسافروں سمیت 101 افراد سوار تھے اور اطلاعات کے مطابق اب تک 85 افراد کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2LJeh51


EmoticonEmoticon