صدر ٹرمپ ایرانی صدر روحانی سے ملاقات کے لیے 'تیار'

وائٹ ہاؤس میں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایرانی رہنماؤں کو 'بغیر کسی شرائط' کے ملاقات کی پیشکش کی ہے اور کہا کہ یہ ملاقات کبھی بھی ہو سکتی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2AnkIFF


EmoticonEmoticon