Tuesday, July 31, 2018

’پہلے چیف جسٹس کے خلاف ریفرنس کا فیصلہ کیا جائے اس کے بعد ججز کے بارے میں ریفرنس کی سماعت کی ہو‘

  Anonymous       Tuesday, July 31, 2018
سپریم کورٹ کے وکلا کا کہنا ہے کہ پہلے چیف جسٹس کے خلاف جو ریفرنس دائر کیا گیا ہے اس کا فیصلہ کیا جائے اور پھر اس کے بعد اعلیٰ عدلیہ کے ججز کے بارے میں ریفرنس کی سماعت کی جائے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2KcViKz
logoblog

Thanks for reading ’پہلے چیف جسٹس کے خلاف ریفرنس کا فیصلہ کیا جائے اس کے بعد ججز کے بارے میں ریفرنس کی سماعت کی ہو‘

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment