Monday, July 2, 2018

تھائی لینڈ: غاروں میں لاپتہ افراد زندہ مل گئے

  Anonymous       Monday, July 2, 2018
تھائی لینڈ میں ریسکیو اہلکاروں نے غاروں میں نو دن پہلے لاپتہ ہونے والے مقامی کلب کے 12 کھلاڑی اور اُن کے فٹبال کوچ کا سراغ لگا لیا ہے، وہ سب غار میں زندہ ہیں لیکن اب سب سے بڑا چیلنج انھیں غار سے باحفاظت نکالنا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2KG27Fv
logoblog

Thanks for reading تھائی لینڈ: غاروں میں لاپتہ افراد زندہ مل گئے

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment