سعودی عرب میں اطلاعات کے مطابق حکام نے بااثر مذہبی مبلغ سفر الحوالی اور ان کے تین بیٹوں کو گرفتار کیا ہے جنھوں نے اپنی کتاب میں شاہی خاندان پر تنقید کی تھی۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2ur4LIc
No comments:
Post a Comment