دوسرا ون ڈے: عثمان شنواری کی عمدہ بولنگ، دونوں اوپنرز آؤٹ

زمبابوے کے شہر بلاوائیو میں پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں میزبان ٹیم ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کر رہی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2uDbkaN


EmoticonEmoticon