Wednesday, July 25, 2018

دیر میں پہلی بار خواتین ووٹرز کی بڑی تعداد

  Anonymous       Wednesday, July 25, 2018
خیبر پختوانخوا کے پسماندہ علاقے دیر میں عموماً خواتین ووٹ ڈالنے کے لیے باہر نہیں نکلتی تھیں لیکن اس بار خواتین کی بڑی تعداد ووٹ ڈالنے کے لیے پولنگ سٹیشن پر موجود ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2JYWDVe
logoblog

Thanks for reading دیر میں پہلی بار خواتین ووٹرز کی بڑی تعداد

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment