’پی ٹی ایم ہماری روح ہے، اور روح کے بغیر انسان نہیں جی سکتا‘

اگرچہ خیبر پختونخوا کے جنوبی وزیرستان ضلع سے منتخب ہونے والے رکن قومی اسمبلی علی وزیر نے یہ مقابلہ بحثیت آزاد امیدوار کے جیتا ہے لیکن اب ان کا کہنا ہے کہ ایوان میں ان کے کردار کا فیصلہ پختون تحفظ موومنٹ کرے گی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2OqZIR8


EmoticonEmoticon