ووٹ کا حق بے شک نہ دو لیکن انسانی جان کو عزت تو دو!

لوگ اپنے علاقے کے سردار کے جلسے میں شریک ہو نے کے لیے صاف کپڑے پہن کر، کسی چھوٹے بچے کا ہاتھ پکڑ کر، کسی کو کندھے پہ بٹھا کے گھروں سے نکلے ہوں گے۔۔۔ تو وہ کسی محاذ پہ نہیں جا رہے تھے!

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2uoLub5


EmoticonEmoticon