مردہ قرار دی گئی خاتون اچانک زندہ، ہسپتال میں زیر علاج

جنوبی افریقہ میں ڈاکٹروں کی جانب سے مردہ قرار دیے جانے کے بعد مردہ خانے کے فریج سے رکھی گئی لاش کی سانس بحال ہو گئی اور اب مردہ قرار دی گئی خاتون ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2tXXe3j


EmoticonEmoticon