مہیر جین : دنیا کے سب سے وزنی لڑکے نے ایک تہائی وزن کیسے کم کیا؟

مہیر جین کو دنیا کا سب سے وزنی لڑکا قرار دیا جاتا تھا۔ ان کا یہ وزن ان کی جان کے لیے خطرہ بن گیا تو انھوں نے ڈاکٹروں کی مدد لی اور پھر اپنا ایک تہائی وزن کم کر لیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2Nq8m14


EmoticonEmoticon