ٹرمپ کا ناقدین کی سکیورٹی کلیرنس ختم کرنے کا فیصلہ

وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے خلاف بے بنیاد الزامات کے باعث کافی پریشان ہیں اس لیے انھوں نے بعض اہم سابق اہلکاروں کی سکیورٹی کلیرنس واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2LyXPTT


EmoticonEmoticon