کے پی میں انتخابی امیدواروں پر دو حملے، ایک ہلاک

پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے جنوبی اضلاع ڈیرہ اسماعیل خان اور بنوں میں اتوار کے روز پی ٹی آئی اور جمعیت علما اسلام (ف) کے امیدواروں اور سابق وزرا پر ہونے والے حملوں میں کم سے کم ایک شخص ہلاک اور چار زخمی ہوگئے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2JIDW7Z


EmoticonEmoticon