فاٹا انضمام کے بعد پہلی مرتبہ قبائلی علاقے میں کارروائی، پولیس اور خاصہ داروں میں جھڑپ

پاکستان کے قبائلی علاقوں کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ساتھ انضمام کے بعد یہ پہلا موقع ہے کہ پولیس اور قبائلی علاقوں میں تعینات خاصہ داروں کے درمیان اس وقت تناؤ پیدا ہو گیا جب پولیس قبائلی علاقے میں ایک ملزم کو گرفتار کرنے چلی گئی تھی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2LCxdyf


EmoticonEmoticon