Wednesday, July 18, 2018

آرمی چیف اپنے لوگوں کو روکیں جو مرضی کے بینچ بنواتے ہیں: جسٹس صدیقی

  Anonymous       Wednesday, July 18, 2018
اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے جبری طور پر لاپتہ ہونے والے افراد کے مقدمے کی سماعت میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے لوگوں کو روکیں جو حساس اور اہم معاملات میں اپنی مرضی کے بینچ بنوانے کی کوشش کرتے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2uFZ6y4
logoblog

Thanks for reading آرمی چیف اپنے لوگوں کو روکیں جو مرضی کے بینچ بنواتے ہیں: جسٹس صدیقی

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment