چھوٹی آنت کی بیماری کا پتہ چلانے کے لیے اب کیمرہ کیپسول کھلایا جائے گا

سائنسدانوں نے چھوٹی آنت کی بیماریوں کو جاننے کے لیے کیپسول سائز کا کیمرہ تیار کیا ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ اس سے چھوٹی آنت کے کینسر کا پتہ لگایا جا سکتا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2KXXdag


EmoticonEmoticon