ویگو گاڑی کے بجائے گدھا گاڑی پرانتخابی مہم

پاکستان کے انتخابات سے قبل جہاں امیدوار بھرپور انتخابی مہم اور وسائل کے ذریعے ووٹروں کو رام کرنے میں مصروف ہیں وہیں سندھ کے ضلعے لاڑکانہ کے آزاد امیدوار نے کم خرچ میں منفرد مہم چلائی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2uTRwjA


EmoticonEmoticon