انتخابات میں انڈیا سے تعلقات کیوں موضوع نہیں بن سکے؟

پاکستان میں انتخابی سرگرمیوں میں تیزی آ رہی ہے اور اس دوران مختلف مسائل پر بحث ہو رہی ہے لیکن اس دوران اگر ذکر نہیں ہوتا تو انڈیا کے ساتھ تعلقات کا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2NwI8tG


EmoticonEmoticon