اسفند یار ولی: پختون قیادت کو جان بوجھ کو پارلیمان سے باہر رکھا گیا

عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفند یار ولی خان نے ملک میں دوبارہ آزادانہ اور غیر جانبدارانہ انتخابات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ فوج اپنے دامن پر لگا داغ دھوئے اور دھاندلی میں ملوث اہلکاروں کو گھر بھیجا جائے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2v2oNK9


EmoticonEmoticon