انگلینڈ کو شکست، کروشیا پہلی بار فائنل میں

روس میں جاری فٹبال ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں کروشیا نے انگلینڈ کو دو ایک سے شکست دے کر پہلی بار فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے جہاں اس کا مقابلہ فرانس سے ہو گا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2uqR5gt


EmoticonEmoticon