سیاسی پناہ کی باتین کرنے والے سن لیں پاکستان ا رہا ہوں: نواز شریف

پاکستان کے سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ انھیں سزا دینے کا فیصلہ عدالت میں نہیں کہیں اور ہوا، تاہم اب جیل جانا پڑے یا پھانسی دے دی جائے ان کے قدم نہیں رکیں گے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2L1KZgS


EmoticonEmoticon