فٹبال ٹیم ’پہاڑ پر سوئی ہوئی خاتون کا غار‘ میں پھنس کیسے گئی؟

تھائی لینڈ کی ایک غار میں دو ہفتوں سے پھنسے 12 بـچوں اور ان کے فٹبال کوچ کو بچانے کے لیے کوشسیں جاری ہیں اور ان میں ابتدائی کامیابی بھی نظر آنے لگی ہے۔ تاہم صورتحال یہاں تک کیسے پہنچی اور ان غاروں کے بارے میں روایات کیا ہیں، یہ جاننے کے لیے بی بی سی تھائی نے ہماری مدد کی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2MUw59p


EmoticonEmoticon