مستونگ میں خود کش حملہ کرنے والا سندھ کا رہائشی تھا: پولیس

صوبہ بلوچستان کے پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ضلع مستونگ میں جمعے کو خودکش حملہ کرنے والے کا تعلق سندھ سے ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2L61Lfr


EmoticonEmoticon