بھارت کے زیرانتظام کشمیر میں قانون کی ڈگری لے کر ریستوراں چلانے والی لڑکی

سرینگر کی رہنے والی 21 سالہ مہوش نے قانون کی ڈگری تو مکمل کرلی، لیکن کورٹ کچہری کا رخ کرنے کی بجائے ریستوران کھولنے کو ترجیح دی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2uCiLjd


EmoticonEmoticon