جیت کا اعتماد آئندہ سیریز میں فائدہ دے گا، فخر زمان کو ڈبل سنجری یاد رہے گی: رمیز راجہ

سابق کپتان اور کرکٹ کمنٹیٹر رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ زمبابوے کے خلاف کامیابی سے کھلاڑیوں کو جو اعتماد ملا ہے وہ اس سے آنے والی سیریز میں فائدہ اٹھائیں گے، فخرزمان کو اپنی ڈبل سنچری یاد رہے گی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2NI5PPK


EmoticonEmoticon