لاوس میں زیرِ تعمیر ڈیم ٹوٹ گیا، چھ گاؤں زیرِ آب، درجنوں لوگ لاپتہ

لاوس کے سرکاری میڈیا کا کہنا ہے کہ ملک کے جنوب مغرب میں ایک زیرِ تعمیر ڈیم ٹوٹ گیا ہے اور اس کے نتیجے میں کم سے کم 20 افراد ہلاک اور درجنوں لوگ لاپتہ ہو گئے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2Lk0wcT


EmoticonEmoticon