ایون فیلڈ ریفرنس: کیا ملزم کی غیر موجودگی میں فیصلہ سنایا جا سکتا ہے؟

اسلام آباد کی نیب عدالت کے جج محمد بشیر کو اگلے 24 گھنٹوں میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کی اس درخواست پر فیصلہ کرنا ہے کہ کیا ایون فیلڈ ریفرنس میں اس وقت تک فیصلہ موخر کیا جائے جب تک وہ عدالت میں پہنچ نہیں جاتے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2u9pwrC


EmoticonEmoticon