منی لانڈرنگ کیس: سپریم کورٹ کا ایف آئی اے کو آصف زرداری سے الیکشن تک تفتیش نہ کرنے کا حکم

فاروق ایچ نائیک کے مطابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے ایف آئی اے کو حکم دیا ہے کہ منی لانڈرنگ کیس میں ان کے موکل آصف علی زرداری کے خلاف جو بھی کارروائی کرنی ہے الیکشن کے بعد کی جائے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2zuzdXN


EmoticonEmoticon