پشاور میں تحریک انصاف کی حکومت کا بی آر ٹی منصوبہ، عدالت کا نیب کو تحقیقات کا حکم

پشاور ہائیکورٹ نے نیب سے کہا ہے کہ وہ خیبر پختونخوا میں تحریک انصاف کی منتخب حکومت کے بس ریپڈ ٹرانزٹ یعنی بی آر ٹی منصوبے کی شفافیت کے متعلق تحقیقات کرے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2mr4SQp


EmoticonEmoticon