ترکی کے اسلامی مبلغ عدنان اکتار: ’نظریۂ ارتقا کے مخالف اور چلبلی لڑکیوں کا ذاتی حرم‘

عدنان اکتار ترکی کے ایک اسلامی فرقے کے رہنما اور ٹی وی مبلغ ہیں اور انھیں 235 پیروکاروں سمیت دھوکہ دہی، جرائم پیشہ گینگ اور جنسی استحصال کے الزامات میں گرفتار کیا گیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2LcoQcy


EmoticonEmoticon