'خون بہے یا پسینہ چاہے آنسو مل کے لڑنا ہے‘

بلقان کی جنگ کے دوران جوان ہونے والے کروشیا کے تمام کھلاڑی روس میں جاری فٹبال ورلڈ کپ میں ٹیم میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں اور ان کی وجہ سے ہی کروشیا پہلی بار فٹبال کپ کے فائنل تک پہنچنے میں کامیاب ہوا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2Jp8f3m


EmoticonEmoticon