نواز شریف، مریم اور کیپٹن صفدر کی سزا کے خلاف اپیل: ’مفروضے کی بنیاد پر کیسے فیصلہ سنایا جا سکتا ہے‘

پاکستان کے سابق وزیرِ اعظم اور پاکستان مسلم لیگ ن کے سابق سربراہ نواز شریف، ان کی بیٹی مریم نواز اور داماد کیپٹن صفدر کو ایون فیلڈ ریفرنس میں احتساب عدالت کی جانب سے سنائی گئی قید کی سزا کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں اپیل دائر کردی گئی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2NTZNN4


EmoticonEmoticon