نواز شریف: احتساب عدالت کو دو ریفرنسز کی تکمیل کے لیے مزید چھ ہفتے کی مہلت

پاکستان کی سپریم کورٹ نے نواز شریف اور ان کے بچوں کے خلاف فلیگ شپ انویسٹمنٹ اور العزیزیہ سٹیل مل ریفرنسز کی سماعت مکمل کرنے کے لیے احتساب عدالت کو مزید چھ ہفتے کی مہلت دے دی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2L4DD94


EmoticonEmoticon