تین گھنٹے کی رومانٹک فلم نہیں دیکھ سکتی، مگر تین گھنٹے رومانس کر سکتی ہوں: سونیا حسین

سونیا حسین نے ٹیلی ویژن پر 'ایسی ہے تنہائی' جیسے ڈراموں سے شہرت پائی اور حال میں کشمیر کے مسئلے پر مبنی فلم 'آزادی' میں انھوں نے برطانیہ سے واپس آنے والی صحافی کا کردار ادا کیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2zwcxXd


EmoticonEmoticon