Sunday, July 15, 2018

کروشیا بمقابلہ فرانس: فٹبال کی دنیا پر حکمرانی کا تاج کس کے سر سجے گا؟

  Anonymous       Sunday, July 15, 2018
فیفا ورلڈ کپ کے فائنل میں کروشیا اپنا پہلا عالمی اعزاز جیتنے کے لیے پرامید ہے جبکہ تیسری بار ورلڈ کپ فائنل کھیلنے والی فرانس کی ٹیم دوسری بار فٹبال کی عالمی فاتح بننے کے لیے میدان میں اتری ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2mhtlaF
logoblog

Thanks for reading کروشیا بمقابلہ فرانس: فٹبال کی دنیا پر حکمرانی کا تاج کس کے سر سجے گا؟

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment