اینجلیق کربر نے سرینا ولیمز کو شکست دے کر اہنا پہلا ومبلڈن جیت لیا

ومبلڈن میں خواتین کے فائنل مقابلے میں جرمنی کی اینجلیق کربر نے امریکہ کی سات بار کی فاتح سرینا ولیمز کو شکست دے کر اپنا پہلا ومبلڈن ٹائٹل جیت لیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2Lh5ra9


EmoticonEmoticon